اہم خبریں

غزہ میں اسرائیلی قابض فوج کی تین ہسپتالوں کے اطراف بمباری

غزہ (اے بی این نیوز    )اسرائیل جنگی جنون میں اندھا ہوگیا،، غزہ میں اسرائیلی قابض فوج کی تین ہسپتالوں کے اطراف بمباری، درجنوں فلسطینی شہید،، شہادتوں کی مجموعی تعداد9 ہزار227 تک پہنچ گئی،، زخمیوں کی تعداد 32 ہزار سےتجاوز کرگئی ،اسرائیل کو زخمیوں کا بھی خیال نہیں ،،، شفا میڈیکل کمپلیکس کے گیٹ پر ایمبولینسز کے قافلوں پر اسرائیلی بمباری ، 14 افراد شہید ،، عالمی ادارہ صحت کا حملے پر اظہا ر افسوس، کہا طبی عملے اور طبی مراکز کو تحفظ حاصل ہونا چاہیے،، یونیسف‘ کا بھی حملو ں پر اظہا ر تشویش، کہا غزہ پٹی بچوں کا قبرستان بن چکی ہے ، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک 3 ہزار سے زائد بچے ، 2 ہزار سے زائد خواتین شہید ہوچکیں

متعلقہ خبریں