اہم خبریں

پی ٹی آئی سے سیاسی اتحاد؟ فیصلہ نہیں کیا، بلاول

کراچی (  اے بی این نیوز   )بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ آپ سب کوالیکشن کاچاندمبارک ہو،الیکشن کمیشن نے اعلان کیاہے کہ8فروری کوالیکشن ہوں گے،پیپلزپارٹی عوام کے ساتھ اپنارابطہ جاری رکھے گی،بہترہوتاالیکشن کیلئے سپریم کورٹ کومداخلت نہ کرتی پڑتی ہم نے لیول پلیئنگ فیلڈکی بات تمام جماعتوں کیلئے کی ہے،ایک الیکشن بتادیں جس میں پیپلزپارٹی کولیول پلیئنگ فیلڈملی ہو،پیپلزپارٹی نے لیول پلیئنگ فیلڈنہ ہونے کے باوجودبھی حکومت بنائی،پیپلزپارٹی عوامی خدمت پریقین رکھتی ہے،پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کیساتھ سیاسی اتحادکے بارے میں فیصلہ نہیں کیا،تمام جماعتوں کومیثاق جمہوریت پرچلناچاہیے۔

متعلقہ خبریں