اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ہم جب کالج میں تھے تو چیئرمین تحریک انصاف آئڈیل لائز کرتے تھے ، اس وقت بھی تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے، چیئرمین تحریک انصاف کو تحمل مزاجی سے سیاست کرنی چاہیے تھی۔بھٹو کو ابھی اس وقت جان بچانی چاہیے تھی۔















