اہم خبریں

آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس پھر فیصلہ نہ ہو سکا

لاہور(نیوزڈیسک) آشیانہ اقبال ہاؤسنگ پروجیکٹ ریفرنس ، احتساب عدالت میں شہباز شریف اور احد چیمہ سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہوئے اور حاضری معافی کی درخواست دائر کرا دی ،دیگر شریک ملزمان نے پیش ہو حا ضری مکمل کرائی ۔شہباز شریف کی جانب ان کے وکیل پیش ہو ئے ، شریک ملزمان کی وکلاء کے دلائل کے بعد ہی ریفرنس پر فیصلہ ہو گا۔

متعلقہ خبریں