اہم خبریں

شیخوپورہ ،زہریلی گیس پھیلنے سے 20افراد کی حالت غیر

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں زہریلی گیس پھیل گئی،20افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ شیخوپورہ کے علاقے میں پیش میں آیا ، سیلنڈر سے زہریلی گیس پھیلنے سے 20 افراد نیم بیہوس ہو گئے۔ والے میں ملوث 2 افراد کو پولیس نے پکڑ لیاجبکہ متاثرہ افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے علاقے کو گھیر ے میں لےلیا۔

متعلقہ خبریں