اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسد عمر کااستحکام پاکستان پارٹی کیلئے نیک خواہشات کااظہار،میڈیا سے گفتگو میں کہامجھے پہلے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی لیکن میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں،نومئی واقعات کے کیسز میں اسد عمر،علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں 22نومبرتک توسیع کر دی گئی۔















