اہم خبریں

الجزائرین کھلاڑی یاسین ابراہیمی نے میچ کے دوان فلسطینی پرچم لہرا دیا

الجزائر (نیوزڈیسک)الجزائرین کھلاڑی یاسین ابراہیمی نے فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے قطری لیگ میں گول کرنے کے بعد فلسطین کا پرچم لہرا دیا۔الجزائرین کھلاڑی یٰسین ابراہیمی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔ یٰسین ابراہمی نے گول کرنے کے بعد میدان میں باؤنڈری پار بیٹھے مداحوں سے فلسطینی پرچم گرائونڈ میں لہراتے رہے ۔فٹبالر کو فلسطینی پرچم لہراتا دیکھ کر دیکھا گرائونڈ کے ارد گرد بیٹھے مداحوں نے کھڑے ہوکر تالیاں بجائیں اور انہیں داد بھی دی ۔

متعلقہ خبریں