اہم خبریں

محسن نقوی نےپنجاب کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا

لاہور (  اے بی این نیوز  )نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نےپنجاب کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا،اجلاس میں آئندہ چار ماہ کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی،صوبائی وزرا ،مشیران، چیف سیکرٹری ،انسپکٹر جنرل پولیس اجلاس میں شریک ہوں گے،چیئرمین پلاننگ اینڈ بورڈ،متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور اعلیٰ حکام بھی شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں