اہم خبریں

ایم کیوایم کاسیاسی رابطے بڑھانے کافیصلہ

کراچی( اے بی این نیوز       )عام انتخابات سے قبل ایم کیوایم کاسیاسی رابطے بڑھانے کافیصلہ، ایم کیوایم پاکستان اورمسلم لیگ ن کے درمیان جلد بیٹھک ہوگی،ایم کیوایم کاوفدچنددنوں میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریگا،ملاقات میں عام انتخابات کی تاریخ سمیت دیگراہم امورپربات چیت ہوگی ملاقات میں عام انتخابات سے قبل سیاسی اتحادبنانے پربھی مشاورت ہوگی۔

متعلقہ خبریں