پشاور ( اے بی این نیوز )مالی بحران پرخیبرپختونخوانے وفاق سے مددطلب کرلی،گورنر کی نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر سے ملاقات، کہا فنڈز نہ ملنے پر عوام میں مایوسی اور بے چینی بڑھ رہی ہے،یونیورسٹی ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ سے 5 ارب روپے کا مزید بوجھ بڑھے گا،شمشاد اختر کی ضم اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے مالی معاملات حل کرنے کی یقین دہانی،، ،،، صوبائی وزیر خزانہ احمد رسول بنگش کی پریس کانفرنس کہاوفاق سے مکمل مدد کی امید ہے ، مشکل حالات میں بجٹ پیش کیا ،،ہماری تیاری پوری ہے ،انتخابات وقت پر ہوں گے















