اسلام آباد(اے بی این نیوز )تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں اشتہاری ملزم زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری ،ایف آئی اے کو زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹس کی تعمیل کرانے کا حکم ،ایف آئی اے کیس سے متعلق تمام دستاویزات مکمل کرکے انٹرپول کو درخواست دے،انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت گولڑہ پولیس سٹیشن میں 18 مارچ کو ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔















