اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ میں القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیسز کی سما عت کر نے والا بینچ ٹو ٹ گیا ،جسٹس بابر ستار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں سننے والے بینچ سے الگ، چیئرمین پی ٹی آئی کا کیس اب نئے بینچ کے سامنے مقرر ہو گا،، جسٹس بابر ستار نے ریما رکس میں کہا ایک شخص گرفتار ہو چکا تو عبوری ضمانت کیسے بحال ہو سکتی ہے؟ میں یہ کیس نہیں سن رہا، جس بینچ نے فیصلہ دیا وہی یہ کیس سنے گا،، درخواستوں پر آئندہ سماعت چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس طارق جہانگیری کرینگے۔















