اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آ ئی دور میں ادارو ں کے خلا ف مہم چلا ئی گئی، پا رٹی کے نام پر فنڈ کا نا جا ئز استعمال کیا گیا، تحقیقات ہو نی چاہیے، لیگی رہنما عطا تا رڑ کی نیو زکا نفر نس، کہا ریا ست مخالف مہم کے لیے غیر قانو نی بھر تیا ں کی گئیں ،، اس پروجیکٹ پر 87کروڑ روپے خرچ آیا جو غریبوں کیلئے تھا،، قومی خزانے کے پیسوں سے سوشل میڈیا سیل بنایا گیا، ملوث افراد کو سخت سے سخت سزاملنی چاہئے۔ لاڈلے کو اقتدار میں لانے کیلئے 2107 میں نواز شریف کی حکومت کا خاتمہ کیا گیا۔















