اسلام اباد ( اے بی این نیوز )جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑ پھوڑ کیس میں عمر ایوب خان، علی امین گنڈاپور سمیت10 پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری،انسدا دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے طلبی کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کئے،علی نواز اعوان، حسان خان نیازی ،عمر سلطان اور کرنل محمد عاصم کے بھی دائمی وارنٹ گرفتاری جاری،ملزمان کو اشتہاری قرار دیا جا چکا، جہاں نظر آئیں گرفتار کرکے پیش کیا جائے،عدالت کاحکم















