اہم خبریں

کے پی حکو مت کا مالیاتی ایمرجنسی لگا نےکا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئ، صوبائی حکومت پر ڈیفا لٹ کا خطر ہ منڈلا نے لگا، صوبا ئی حکو مت کا مالیاتی ایمرجنسی لگا نےکا فیصلہ،سرکاری ملازمین کے تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کیلئے سفارشات تیار ،سمری منظوری وزیراعلیٰ کو بھیجی جائے گی، تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا،ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ واپس لینے کی تجویز بھی شامل ہے۔

متعلقہ خبریں