اہم خبریں

نوازشریف کوگرفتار نہ کیا جائے ، حکم نامہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں 26 اکتوبر تک توسیع کردی گئی ۔اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں قابل سماعت ہونے پر متعلق دلائل طلب کرلیے گئے ۔نواز شریف کی دو درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا گیا ،حکم نامے میں کہا گیا کہ نواز شریف کے وکیل 26 اکتوبر کو متفرق درخواستیں قابل سما عت ہونے پر عدالت کو مطمئن کریں۔

متعلقہ خبریں