اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی دوست فرح شہزادی کے بچوں کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مستردکردی گئی ۔لا ہو ر ہا ئی کو رٹ نےآج محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔واضح رہے کہ جسٹس رسال حسن سید نے وکلاء کےدلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیاتھا۔















