اسلام آباد (نیوزڈیسک) بغاوت پراکسانے کےکیس میں شہبازگِل کے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شریکِ ملزم عمادیوسف کے خلاف ٹرائل ختم کردیا جبکہ شہبازگِل جب بھی نظر آئیں۔عدالت نے حکم دیا کہ انہیں گرفتار کرکے پیش کیاجائے اس حوالے سے ایس ایچ او کو بھی ہدایت دیدی گئی ۔















