اہم خبریں

شیخ رشید کا عام معافی کا مطالبہ حیران کن ہے،فیاض الحسن

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) استحکامِ پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شیخ رشید کا عام معافی کا مطالبہ حیران کن ہے۔شیخ رشید کے انٹرویو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے الزام میں قید بے گناہ لوگوں کی ریلیف ملنا چاہیے، لیکن تحریکِ فساد فی الارض میں مرکزی کردار ادا کرنے والوں کو سزا ملنی چاہیے ،۔

متعلقہ خبریں