اہم خبریں

بغاوت کیس،فوادچوہدری کی حاضری استثنیٰ درخواست مسترد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر قانون فواد چوہدری کیخلاف بغاوت کا کیس، حاضری استثنٰی درخواست مسترد کردی گئی ۔ اسلام آ با د کی مقامی عدالت نے 25 اکتوبر کو وکیل سے دلا ئل طلب کر لیے، فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کر دی،کہ فواد چوہدری طبعیت ناسازی کےسبب عدالت پیش نہیں ہو سکتے ، جج طاہر عباس سپرا نے ریما رکس میں کہا آپ اور فواد چوہدری میرے لیے قابل احترام ہیں لیکن دونوں کی حاظری ضروری ہے ۔اتنا وقت نہیں ہے آپ پرسوں درخواست پر دلائل دیں۔

متعلقہ خبریں