اہم خبریں

جب سے ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقوں کو چھوڑا زوال کا شکار ہیں،سینیٹر طلحہ محمود

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )فلسطین میں انسانوں کا قتل عام ہو رہا ہے،ہمیں سوچنا ہوگا کہ کس طرح اس کو روکا جائے،فلسطین میں انسانیت سوز ظلم دھائے جا رہے ہیںفلسطین میں جاری مظالم کی پرزور مذمت کرتا ہوں،او آئی سی کے فورم کو فعال کرنا ہوگااو آئی سی کو ایسے فعال کریں کہ آئندہ کوئی اس طرح کی جرت نہ کر سکے،سینیٹر طلحہ محمود کی اے بی این سے گفتگو،انہوں نے کہا کہ بچوں میں آگاہی اور معلومات سیرت النبی (صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم) کے حوالے سے ملتی ہے اچھا اور معتبر طریقہ ہےلوگوں میں آگاہی کی فضا قائم ہوسیرت (صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم) سے روشناس ہونے کا موقع ملتا ہےان کی زندگی کا ہر پہلو روشن اور تابناک ہےآپ کے اس عمل کو محفوظ کیا جس سے ہمیں موقع ملتا ہے زندگی کیسے گزاریںاس پر عمل پیرا ہو کر دنیا آخرت کی کامیابی ہےانسان کو اشرف المخلوقات بناتا ہےانسان کو دنیا مین بھیجنے کا مقصد بنایایوم ولادت سے دنیا میں پردہ کرنے تک آپ (صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم) کے ہر طریقے کو صحابہ نے محفوظ کیاسیرت ہماری زندگی کیلئے مشعل راہ ہےکاروبار میں رہتے ہوئے طریقے کو ٹھیک کرنا ہوگاجب سے ہم نے نبی )صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم) کے طریقوں کو چھوڑا زوال کا شکار ہیںفلسطین اور دیگر مسلمانوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہےفلسطین میں جاری مظالم کی پرزور مذمت کرتا ہوں

متعلقہ خبریں