اہم خبریں

پاکستان نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کی مذمت کرتا ہے ،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کی مذمت کرتا ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ نے پریس بریفنگ میں کہانہتےفلسطینیوں پرزمین تنگ کی جا رہی ہے ،شہری آبادی کو نشانہ بنایاجارہے،غزہ میں بجلی اورگیس کی فراہمی معطل کرناغیرانسانی عمل ہے ،مقبوضہ کشمیرمیں بھی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں ۔

متعلقہ خبریں