اہم خبریں

شیخوپورہ ،میں پولیس مقابلہ ،5ڈاکو اپنےہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ ،میں پولیس مقابلہ ،5ڈاکو اپنےہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں رات گئےمبینہ پولیس مقابلہ ، زیرحراست پانچ ڈاکواپنے ساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگئے۔واضح رہے کہ تمام ڈاکو سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ملزمان نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کی ان ہی کے ساتھ ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں تحقیقات جاری کردی ۔ملزمان دوران ڈکیتی خواتین کے ساتھ زیادتی کے کیسوں میں ملوث تھے۔

متعلقہ خبریں