اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے یقین دہانی کرائی کہ انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے، پیپلزپارٹی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کے حوالے سے بلایاتھا،الیکشن کمیشن نے یقین دہانی کرائی کہ انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے،الیکشن کمیشن نے یقین دہانی کرائی ہے کہ انتخابات ہرصورت میں ہوں گے،نیئربخاری اور قمر زما کائرہ نے الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے گفتگو، انہوں نے کہا کہ صاف اورشفاف انتخابات کاانعقادالیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،قمرزمان کائرہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی جمہوریت پریقین ر کھنے والی جماعت ہے

متعلقہ خبریں