اہم خبریں

نو مئی کاواقعہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ذہن سازی کانتیجہ تھا،صداقت عباسی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )صداقت عباسی نے کہا ہے کہ نو مئی کاواقعہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ذہن سازی کانتیجہ تھا،میٹنگ میں سب اپنے اپنے مشورے دیاکرتےتھے،7مئی کوایک میٹنگ ہوئی،جوبشریٰ بی بی کی ایڈوائس پررکھی گئی،پی ٹی آئی کابیانیہ یہی تھا کہ مقابلہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہے،9مئی کوچیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعدذیلی قیادت نے کہالیاقت باغ اکٹھے ہوجائیں،مظاہرین پہلے میٹروبس کے سٹیشنوں پر حملہ کرنے گئےتھے،پولیس نے آنسوگیس کی شیلنگ شروع کردی،چیئرمین پی ٹی آئی چاہ رہے تھے کہ بہت بڑاری ایکشن آئے جس سے ادارہ پریشرمیں آجائے۔

متعلقہ خبریں