اہم خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کے بعد نئی سیاسی جماعت انٹری دینے کیلئے تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )استحکام پاکستان پارٹی کے بعد نئی سیاسی جماعت انٹری دینے کیلئے تیار، پرویزخٹک کی جانب سے آج نئی پارٹی کا اعلان متوقع،اجلاس میں شمولیت کیلئے کئی سابق ایم پی ایز اور ایم این ایز کو دعوت،پشاور میں مقررہ مقام پر سابق اراکین کی آمد کچھ دیر تک متوقع، روپوش ایم پی ایز اور ایم این ایز بھی ممکنہ طور پرشرکت کرینگے،پارٹی میں شمولیت کیلئے 50 ارکان سے رابطوں کا بھی دعویٰ ہے۔

متعلقہ خبریں