سٹاک ہوم (نیوزڈیسک)رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام امریکی معیشت داں کلاڈیا گولڈن کے نام رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیوری نے کلاڈیا کیلئے انعام کی منظوری خواتین لیبر مارکیٹ کے نتائج پر ان کی تحقیق کے حوالے سے دی۔کلاڈیا گولڈن کو نوبیل انعام لیبر مارکیٹ میں خواتین کے کردار کی تفہیم پر تحیقق کیلئے دیا گیا۔















