بمبئی (نیوزڈیسک)بِہار حکومت کی جانب سے کاسٹ سروے کے نتائج نے مودی حکومت کا کچا چٹھا کھول دیا۔مودی سرکار کی بِہار حکومت کو نتائج پبلک کرنے سے روکنے کے لیے پرزور کوششیں ناکام، دی وائربِہار حکومت کے سروے کے مطابق صوبے میں 80 فیصد سے زائد عوام کا تعلق نچلی ذاتوں سے ہے، این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکومت میں نچلی ذات والوں کی نمائندگی نہ ہونے کے برابر ہے، دی وائربِہار حکومت نے ایک ماہ میں وسائل کی تقسیم سے متعلق سروے کے نتائج نشر کرنے کا اعلان بھی کیا، ٹائمز آف انڈیامودی سرکار سروے کے نتائج سے خوفزدہ ہوکر شدید کشمکش کا شکار، دی وائرسروے کے نتائج بھارتی انتخابات میں مودی کی ہار کی بڑی وجہ ثابت ہونگے، ٹائمز آف انڈیاسروے کے نتائج پبلک نہ کرنے کے لیے مودی سرکار کی درخواست پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا، ہندوستان ٹائمز کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا کہناہے کہ ہم کسی حکومت کو فیصلہ کرنے سے نہیں روکیں گے، اور سروے کے نتائج پبلک کرنے پر بھی آئینی طور پر کوئی پابندی عائد نہیں کی جاسکتی۔















