اہم خبریں

نیب کا انٹیلی جنس ماہرین بھرتی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیب نے ملک بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے لئے انٹیلی جنس ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نیب کا انٹیلی جنس ونگ ملک بھر میں کارروائیاں کرے گا۔ قومی احتساب بیورونےبریگیڈیئر سطح کے ریٹائرڈ افسران کی بھرتی کیلئے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کردیا ۔نیب نے انٹیلی جنس ایکسپرٹس کی بھرتی کے لئے بھی اشتہار جاری کر دیا ہے۔نیب راولپنڈی،لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ،سکھر اور ملتان میں بھرتیاں ہوں گی۔

متعلقہ خبریں