کابل(نیوزڈیسک) افغانستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان سے 23کلومیٹر دور تھا ،زلزلے کے جھٹکے ترکمانستان، ایران اور ازبکستان میں بھی محسوس کیے گئے ، لو گو ں میں خو ف وہراس پھیل گیا۔















