اہم خبریں

ملتان ، پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

ملتان(   اے بی این نیوز     ) پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی,پی آئی اے کی پرواز نمبر 716 مدینہ سے ملتان پہنچی تھی, ملتان میں لینڈنگ کے بعد انجنیئر کے چیک کرنے پر پی آئی اے کی پرواز کا ٹائر پھٹا ہوا نکلا ملتان انتظامیہ کے پاس ٹائر موجود نہ ہونے پر پرواز تاخیر کا شکار پی آئی کی ،منیجر سول ایوی ایشن کے مطابقپرواز نمبر 716 نے ساڑھے چھ بجے مدینہ کے لئے پرواز کرنی تھی پی آئی کے پرواز تاخیر کا شکار ہونے سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا,ناکارہ ٹائر تبدیل کرنے کے بعد پرواز کو مدینہ منورہ روانہ کر دیا جائے گا,

متعلقہ خبریں