اہم خبریں

محسن نقوی کا پنجاب میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز   )محسن نقوی کا پنجاب میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان، میڈیا سے گفتگو میں کہا پنجاب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کا ابتدائی ڈیٹا تیار، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی خود واپس چلے جائیں۔ ورنہ بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ کی وارننگ،ملک بھر میں غیر قانونی تارکین وطن کی فہرستیں تیار کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل ، ،خیبر پختو نخوا سے افغان باشند و ں کے انخلا کیلئے محکمہ داخلہ نے اگلے ہفتے اہم اجلاس طلب ، پولیس اور قانون نافذ کرنےوالے اداروں کے ڈیٹا کا تفصیلی جائزہ لیا جائےگا، صوبے میں افغان باشندوں کی جیو ٹیگنگ کے عمل کا بھی جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں