اہم خبریں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کانگریس کے سپیکر کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ

واشنگٹن (  اے بی این نیوز  )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کانگریس کے سپیکر کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ،امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ہاؤس سپیکر کے انتخاب لڑنے کی تیاری میں ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کئی لوگ سپیکر کا انتخاب لڑنے کے لئے رابطہ کر رہے ہیں ،فیصلہ ملک اور ری پبلکن پارٹی کے مفاد میں کروں گا

متعلقہ خبریں