اہم خبریں

فیصل آباد ، 5 ملزمان کی بینک میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی

فیصل آباد (نیوزڈیسک)فیصل آباد میں تھانہ سول لائن کےعلاقے میں بینک ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں ہونے والی ڈکیتی کے دوران پانچ ڈاکو بینک سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرارہوگئے۔ڈکیتی کے بعد پولیس متاثرہ بینک میں پہنچی اور ضروری معلومات اور شواہد اکھٹے کیے۔

متعلقہ خبریں