اہم خبریں

صہیونی فوجی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا

نابلس ( اے بی این نیوز       )اسرائیلی فوج کی نہتے فلسطینیوں پر بربریت کاسلسلہ جاری، صہیونی فوجی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ،اسرائیلی فوجی نے نابلس اور تلکرم کے گاؤں میں فلسطینیوں کو نشانہ بنایا،،تلکرم پناہ گزین پر چھاپے کے دوران 5 فلسطینی بھی زخمی ہو ئے، اسرائیلی فورسز نے طبی امدادتک نہ پہنچنے دی، فوجی لاشیں ساتھ لے گئے

متعلقہ خبریں