اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی اسے ملے گی جو بروقت بل ادا کرے گا، آئیسکو کا بڑا فیصلہ،ترجمان کے مطابق رننگ اور ڈیڈ ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا،گزشتہ روز 222 بجلی ناہندگان سے 45 لاکھ 23 ہزار کی ریکوری کی گئی،مجموعی طور پر 21 ہزار 671 ناہندگان سے 33 کروڑ 59 لاکھ واجبات وصول کئے گئے















