اہم خبریں

لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کے بجائے سائیکل پر جائیں، جسٹس شاہد کریم کی تجویز

لاہور ( اے بی این نیوز     )لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کے بجائے سائیکل پر جائیں،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سموگ اور آلودگی کے خاتمے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران تجاویز ،ریمارکس دیئے سائیکلنگ کے آئیڈیا کو دیگر شہروں میں بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے،لندن میں سائیکل کرائے پر دینے کا کام شروع کیا گیا تھا،برطانیہ میں تو جج بھی سائیکل استعمال کرتے ہیں، ہم ہائیکورٹ سے سول کورٹ جانےکیلئے گاڑیوں کے بجائے سائیکل کا استعمال کر سکتے ہیں، عدالت نے اکتوبر سے فروری تک نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا، کوئی پراجیکٹ عدالت کی اجازت کے بغیر شروع نہ کرنے کاحکم دیا۔

متعلقہ خبریں