اہم خبریں

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے برطانوی معالج کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی،رپورٹ کے مطابق نواز شریف میں انجائنا کی علامات اور کورونا وبا ءکی وجہ سےپاکستان جانے سے روکاگیاتھا،مرض کی علامات بڑھنے پر انجیو پلاسٹی دوبارہ کرنے کا فیصلہ کیا،نوازشریف کی انجیوپلاسٹی نومبر2022میں کی گئی ،سٹنٹ بھی ڈالے گئے،ابھی بھی سینے میں دل کے عارضے کی علامات ہیں،شوگر اور دیگر امراض کی وجہ سے پاکستان اور لندن میں مسلسل فالو اپ کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں