اہم خبریں

قیدی کے ہاتھوں کی بنائی ہوئی چیزیں 13 لاکھ میں فروخت، ماں کو عمرےکیلئے 10لاکھ،بہن کی شادی کیلئے 3لاکھ دیدیئے

کراچی ( اے بی این نیوز   ) عمر قید کی سزا پانے والے قیدی نے اپنی ماں کوعمرے کی ادائیگی کے لیے 10 لاکھ اور بہن کو شادی کے لیے 3 لاکھ دے دیئے ، جیل کراچی کے قیدیوں کے ہاتھ سے بنائی ہوئے پینٹنگ، کڑاہی، سلائی اور دیگر اشیاء کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا قیدیوں کے ہاتھ کے بنائی ہوئی چیزوں کو اسٹال لگاکر آرٹ کونسل کراچی میں فروخت کیا گیا تھا قیدی کے ہاتھوں کی بنائی ہوئی چیزیں 13 لاکھ میں فروخت ہوئی تھی

متعلقہ خبریں