اہم خبریں

میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں ردوبدل، نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے نوٹس لے لیا

کراچی (  اے بی این نیوز   )میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں ردوبدل،، نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے نوٹس لے لیا، محکمہ تعلیم سے تفصیلی رپورٹ طلب، امتحانی نتائج کو شفاف بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، وزیراعلیٰ کا کہنا ہے چھان بین کے بعد متعلقہ ملازم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے

متعلقہ خبریں