اہم خبریں

کوہاٹ میں کار اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

کوہاٹ (نیوزڈیسک)کوہاٹ میں ٹنل کے قریب کار اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے،زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق کوہاٹ انڈس ہائی وے ٹنل چیک پوسٹ کے قریب کار اور مسافر بس کے درمیان حادثہ پیش آیاکار بنوں سے پشاور اور مسافر بس پشاور سے ڈی آئی خان جارہی تھی جب یہ حادثہ پیش آیا ۔

متعلقہ خبریں