اہم خبریں

احتساب عدالت،مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔لاہور کی احتساب عدالت نے مونس الہٰی کیلئے اشتہار شائع کرنے کا حکم دے دیا۔مونس الہٰی پر ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کرنے کا الزام ہے۔

متعلقہ خبریں