اہم خبریں

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی اہم ترین آسامی کے انٹرویوز پھر ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی اہم ترین اسامی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر (ای ڈی) کے انٹرویوز ایک بار پھر ملتوی کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پانچ برس سے خالی ای ڈی کی اسامی پر انٹرویوز کو مذاق بنا دیا گیا۔امیدواروں کو رات گئے ای میل کے ذریعے آگاہ کیا گیا کہ ناگزیر وجوہات کی وجہ سے انٹرویو ملتوی کر دئیےگئے ۔

متعلقہ خبریں