اہم خبریں

ملکی مفاد کیخلاف کام کرنے والوں کے علاوہ سب کو الیکشن میں حصہ لینے دیا جائے ، یوسف رضا گیلانی

ملتان ( اے بی این نیوز   )ملکی مفاد کیخلاف کام کرنے والوں کے علاوہ سب کو الیکشن میں حصہ لینے دیا جائے ،پیپلز پارٹی کی آئندہ پالیسی کا اعلان آصف علی زرداری کریں گے،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے افغان مہاجرین کے حوالے سے حکومتی فیصلے کو درست قرار دے دیاکہا دہشت گردی کی حالیہ لہر سابق دور کی پالیسی کے باعث ہے،31 اکتوبر تک غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکلنے کیلئے ڈیڈ لائن مناسب ہے،غیر قانونی مہاجرین کی وجہ سے پاکستان میں مسائل پیدا ہوئے

متعلقہ خبریں