اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی وی مالی بحران کا شکار ہوگیا ہے ، پی ٹی وی کے ہزاروں ملازمین تنخواہوں اور پینشن بند ہو کر رہ گئی ،نگران حکومت آنے کے دو ماہ بعد ہی پی ٹی وی ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے قابل نہ رہا، ذرائع کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سرکاری ٹیلی ویژن مالی بحران کا شکار ہو گیا ہےپی ٹی وی کے ہزاروں ملازمین کو پہلی بار تنخواہوں میں تعطل کا سامنا کا سامنا ہے پی ٹی وی انتظامیہ تاحال ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کوئی تاریخ بھی دینے سے انکار کر دیا ۔















