اہم خبریں

ایم کیو ایم کا ایم ڈی کیٹ امتحانات میں بے قاعدگیوں پر تشویش

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے ایم ڈی کیٹ امتحانات میں ہونے والی بے قاعدگیوں پر تشویش کا اظہار کردیا۔ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق رابطہ کمیٹی نے ایم ڈی کیٹ کے موجودہ نتائج کو منسوخ کرکے دوبارہ امتحانات کے انعقاد کا مطالبہ کردیا۔ایم کیو ایم ترجمان کے مطابق متحدہ متاثرہ طلبہ و طالبات کےلیے آواز اٹھاتی رہی ہے اور آئندہ بھی ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

متعلقہ خبریں