اسلام آباد ( اے بی ناین نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما محمدزبیرعمرکہتے ہی 21 اکتوبر کو نوازشریف کے استقبال کے لئے ملک بھر میں بھرپورتیاریاں جاری ہیں ، انتخابات میں تمام جماعتوں کو لیول پلیئینگ فیلڈ ملنی چاہیے، انتخابات میں پی ٹی آئی ، پیپلزپارٹی اوردوسری جماعتوں سے مقابلہ کریں گے ،، ن لیگ سب سے زیادہ کامیاب پارٹی ثابت ہوگی















