اہم خبریں

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

تیراہ (نما ئندہ خصوصی)سکیورٹی فورسز کاتیراہ میں آپریشن کے دوران کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن کیا، فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا،فائرنگ کے شدید تبادلے میں 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے، مارے جانے والےدہشتگردوں میں کمانڈر کفایت عرف طور عدنان میں بھی شامل ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز کیخلاف متعدد کارروائیوں میں سرگرم تھے،سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

متعلقہ خبریں