اہم خبریں

سائفر کیس کی سماعت، چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سائفر کیس کی سماعت ۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت اٹک جیل سماعت ،سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں دس اکتوبر تک توسیع دیدی ۔جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اٹک جیل سماعت کی عدالت کا ایف آئی اے کو جلد چالان جمع کرانے کا حکم۔

متعلقہ خبریں