اہم خبریں

تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے، آئین میں واضح ہے کہ ملک کا نظام منتخب نمائندے چلائیں گے، نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا ریڈیو پاکستان میں تقریب سے خطاب کہا کسی سیاسی جماعت کو الیکشن لڑنے سے روکانہیں جاسکتا،ہماری محدود مدت اور محدود اختیار کی حکومت ہے، مسائل کے حل کیلئے ہم اپنی ذمہ داری پوری کریں گے،وزیراطلاعات کی سرکاری میڈیا کو رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی منصفانہ کوریج کی ہدایت

متعلقہ خبریں